menu icon

سائفر آڈیو لیکس معاملہ ، ایف آئی کا بڑا ایکشن

ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا ، یکم نومبر کو 12 بجے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر طلبی کو نوٹس جاری
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کر لیا ، یکم نومبر کو 12 بجے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر طلبی کو نوٹس جاری وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر اور آڈیو لیک کی انکوائری کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا۔شاہ محمود قریشی کو سائفر اور آڈیو لیک سے متعلق جاری انکوائری میں طلب کیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں