menu icon

اسپتال میں علاج کیلئے لائی گئی لڑکی پُرسرار طور پر غائب، لڑکی کہاں گئی ؟

بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک
The girl mysteriously disappears


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنرل اسپتال میں علاج کے لیے لائی گئی 22 سال کی لڑکی پُرسرار طور پر غائب لڑکی پُرسرار طور پر غائب

ہو گئی۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرین ٹاؤن کی لڑکی گھر سے یونیورسٹی کے لیے نکلی، طبعیت خراب ہوئی تو اسپتال لے جایا گیا۔

پولیس نے کہا کہ ریسکیو ٹیم طالبہ کو طبی امداد کے لیے جنرل اسپتال لائی، اسپتال منتقلی کے بعد لڑکی کے ورثاء پہنچے تو لڑکی وارڈ سے غائب تھی۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہےکہ پولیس نے لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، علاج کے بعد طالبہ کہاں گئی، اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں