menu icon

وزیر خزانہ کو پیار بھرا پیغام موصول،پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسحاق ڈار خود بھی کہہ چکے کہ آئی ایم ایف سے جو کمٹمنٹ کی گئی ہیں انہیں پورا کیا جائے گا، ماہر معیشت مزمل اسلم کا دعویٰ
web desk dharti ویب ڈیسک
Increase in petrol, gas, electricity prices


lڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت اور وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری کی گئی ویڈیو میں ماہر معیشت مزمل اسلم نے کہا کہ وزیر خزانہ کہہ رہے تھے کہ وہ آئی ایم ایف کے ڈیل کر لیں گے، ہمیں سب کچھ آئی ایم ایف کی مرضی کے مطابق کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہیں آئی ایم ایف کا پیار بھرا پیغام موصول ہو چکا وہ اگلے چند روز میں آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کیلئے امریکا بھی جا رہے ہیں، پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے، اسحاق ڈار خود بھی کہہ چکے کہ آئی ایم ایف سے کمٹمنٹ کی گئی ہیں انہیں پورا کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں