menu icon

فیفا ورلڈ کپ ، پاک فوج کو اہم ذمہ داری مل گئی

پاکستان آرمی کا خصوصی دستہ نور خان ائیر بیس سے قطر کے لیے روانہ ہوا
web desk dharti ویب ڈیسک
FIFA World Cup, Pakistan Army got an important responsibility


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے پاکستان آرمی کا سکیورٹی دستہ قطر کے لیے روانہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان آرمی کا خصوصی دستہ نور خان ائیر بیس سے قطر کے لیے روانہ ہوا، دستہ پاکستان آرمی کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے۔پاکستان آرمی فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطرحکومت کو سکیورٹی میں معاونت کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اس ضمن میں 8 رُکنی عالمی فیفا ٹریننگ ٹیم نے ستمبر میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، دورے میں ٹریننگ ٹیم نے پاکستان آرمی کے منتخب دستے کو فیفا سکیورٹی سے متعلق تربیت دی تھی۔یاد رہے کہ قطر نے پاکستان سے فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران سکیورٹی میں معاونت کی درخواست کی تھی اور اس ضمن میں قطری وزارت داخلہ کے 4 رُکنی وفد نے اگست میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں