menu icon

کھیلوں کے میدان سے بڑی خوشخبری ، کونسی ٹیم پاکستان آرہی ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا
web desk dharti ویب ڈیسک
Pakistan Cricket Board has released the schedule of New Zealand cricket team's visit to Pakistan


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے، مہمان ٹیم دو مرحلوں میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گئے

پی سی بی کے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا پہلا مرحلہ رواں سال 27 دسمبر سے 15 جنوری تک ہوگا، اس دوران دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں مد مقابل آئیں گی، یہ دونوں ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جبکہ اس دوران کھیلے جانے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 27 سے 31 دسمبر تک کراچی جبکہ دوسرا 4 سے 8 جنوری تک ملتان میں کھیلا جائے گا، دورے میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 11، 13 اور 15 جنوری کو کھیلے جائیں گے، جس کے بعد کیوی ٹیم وطن واپس روانہ ہوجائے گی۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں