menu icon

اسکول کے 57 طالب علموں کو زہر دیدیا گیا

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چیاپاس کے اسکولوں میں بچوں کو اتنی بڑی تعداد میں زہر دینے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک )میکسیکو کے ایک اسکول میں درجنوں طالب علموں کو پرسرار طور پر زہر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی میکسیکن ریاست چیاپاس میں پیش آیا جہاں ایک سیکنڈری اسکول میں پراسرار طور پر 57 طالب علموں کو زہر دیا گیا ہے جس کے بعد طلبا کی حالت غیر ہونے پر انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چیاپاس کے اسکولوں میں بچوں کو اتنی بڑی تعداد میں زہر دینے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فی الحال پتہ نہیں لگایا جاسکا کہ بچوں کو زہر کس نے دیا ہے البتہ والدین خدشہ ظاہر کررہے ہیں کہ بچوں نے شاید زہریلا پانی یا کھانا کھایا ہوگا۔

اس کے علاوہ والدین کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا جس پر انتظامیہ نے واقعے کی فوری تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال کی ایمرجنسی میں لائے گئے ایک طالب علم کی حالت غیر ہے جب کہ دیگر تمام طالب علموں کی صحت اطمینان بخش ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں