menu icon

تبدیلی کا ڈرامہ بے نقاب ہوا تو اب آزادی کی راگنی شروع کردی ہے شازیہ مری

تبدیلی کا ڈرامہ بے نقاب ہوا تو اب آزادی کی راگنی شروع کردی ہے وفاقی وزیر
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابقوفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری شازیہ عطا مری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کئی چہرے ہر چہرہ انتہائی بھیانک ہے اور یہ ماننا پڑے گا کہ عمران خان کے جھوٹ کی مارکیٹنگ کرنے والے غضب کاریگر ہیں۔

عمران خان کا تبدیلی کا ڈرامہ بے نقاب ہوا تو اب آزادی کی راگنی شروع کردی ہے۔ شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ ثابت ہو چکا ہے کہ عمران خود ھارس ٹریڈنگ کر رہے تھے،دوسروں کو چور کہنے والا اصل میں خود چور نکالا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی چیف عمران خان خود میر جعفر نکلے جس نے مقبوضہ کشمیر مودی کے حوالے کردیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں