menu icon

گھر کی چھت گرنے سے 8 کمسن بچے اور ماں جاں بحق

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں گھر کی چھت گرنے سے 8 بچوں اور ماں سمیت ایک ہی خاندان کے 9افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک)تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صبح کے وقت چلاس کے مضافاتی علاقے بونرداس میں پیش آیا۔چھت گرنے سے جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور 8 بچے شامل ہیں جنہیں مبینہ طور پر سر پر چوٹیں آئیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق چلاس میں گھر کی چھت بیم ٹوٹنے کے باعث گری۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردی گئیں اور جاں بحق افراد کی میتیں ملبے سے نکالنے کا کام شروع کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں ایک ماں، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں، تمام تر میتوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔ واقعے کے متعلق مزید تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں