menu icon

فارن فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کے خلاف گھیرا تنگ کراچی کے بعد لاہور سے گرفتاریاں شروع

انصاف ٹرسٹ سے ایک دینی مدرسے کو 25 لاکھ روپے کی امداد منتقل کی گئی،
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مبینہ طور پر فارن فنڈنگ کیس میں اہم ثبوت ایف آئی اے کے ہاتھ لگ گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انصاف ٹرسٹ سے ایک دینی مدرسے کو 25 لاکھ روپے کی امداد منتقل کی گئی، لیکن بعد میں مدرسے سے رقم واپس لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے انصاف ٹرسٹ سے ایک دینی مدرسے کو 25 لاکھ روپے امداد دی گئی، اور پھر پیسوں کی منتقلی کے بعد دینی مدرسے سے رقم واپس لے لی ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے دینی مدرسے کی انتظامیہ کا بیان بھی قلمبند کرلیا ہے۔ جس کے مطابق دینی مدرسے کی انتظامیہ کو فنڈز ٹرانسفر کرنے پر صرف 50 ہزار روپے دیئے گئے۔

انصاف ٹرسٹ کا اکاونٹ صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے استعمال میں تھا۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کراچی کے بعد جلد لاہور میں بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں