menu icon

کلرکہار میں بطور رشوت 2 پلاٹ رانا ثناءاللہ اور انکی اہلیہ کے خلاف نیا کیس

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کو اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے مبینہ طور پر رشوت لینے پر طلب کر لیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کو اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے مبینہ طور پر رشوت لینے پر طلب کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل  کے مطابق رانا ثناءاللہ پر الزام ہے کہ انہوں نے کلر کہار میں بننے والی ’بسم اللہ فارم ہاﺅسنگ سوسائٹی‘ کے مالک سے رشوت میں دو پلاٹ (فارم ہاﺅس)لیے اور ان کی غیرقانونی سوسائٹی کی رجسٹریشن کرائی۔

وزیر داخلہ کواس کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے اینٹی کرپشن ونگ کی طرف سے اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرز طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رانا ثناءاللہ اس وقت وزیرقانون تھے جب انہوں نے اس سوسائٹی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی تھی۔ ان کی اہلیہ نبیلہ ثناءاللہ بھی اس تقریب میں ان کے ہمراہ گئی تھیں اور سوسائٹی کے مالک اخلاق احمد کی طرف سے دونوں فارم ہاﺅسز بھی نبیلہ ثناءاللہ ہی کو دیئے گئے تھے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں