menu icon

اسحاق ڈار کی خان کو دھمکی ، اخلاق کے دائرے میں رہو ورنہ ۔۔۔

میری دھمکی کو سنجیدہ لیں ورنہ میں ان چند لوگوں میں شامل ہوں جسے عمران سے متعلق سب کچھ پتا ہے اسحاق ڈار
web desk dharti ویب ڈیسک


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو منہ بند رکھنے کی وارننگ دے دی۔ عمران خان کے خلاف کیلیفورنیا سے برطانیہ تک عدالتی فیصلے ہیں، میرے خلاف جھوٹا کیس تھا، این آر او عمران خان خود مانگتا ہے

اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ اخلاق کے دائرے میں رہیں، میری دھمکی کو سنجیدہ لیں ورنہ میں ان چند لوگوں میں شامل ہوں جسے عمران سے متعلق سب کچھ پتا ہے

ان کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان 1993 میں لاہور کی ایم ایم عالم روڈ پر میرے دفتر کے باہر مجھ سے ملنے کیلئے انتظار کیا کرتا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں