menu icon

بھارتی فوجیوں کی بدترین ریاستی دہشگردی ، ماہ ستمبر میں کتنے کشمیروں کو شہید کردیا ۔۔

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں، بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی بلا روک ٹوک کارروائیوں میں ستمبر میں 17 کشمیریوں کو
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں، بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی بلا روک ٹوک کارروائیوں میں ستمبر میں 17 کشمیریوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کے مطابق شہید ہونے والے 17 نوجوانوں میں سے 10 کو جعلی مقابلوں میں مارا گیا۔

میڈیا سروس کے مطابق ایک ماہ کے دوران، علاقے میں بھارتی پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی وجہ سے 7 نوجوان شدید زخمی ہوئے۔جبکہ کم از کم 140 شہریوں بشمول مذہبی رہنماؤں، نوجوانوں اور سماجی و سیاسی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور ان میں سے زیادہ تر کے خلاف کالے قوانین، پبلک سیفٹی ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیاں ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

قابض فوجیوں نے ایک ماہ کے دوران محاصرے اور تلاشی کی 162 کارروائیوں کے دوران چار رہائشی مکانات کو بھی تباہ کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں