menu icon

پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ ، اہلکار زخمی

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ میں ملزمان کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کے فائرنگ کے نتیجے میں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ میں ملزمان کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کے فائرنگ کے نتیجے میں ہیڈکانسٹیبل شکیل زخمی ہوا

سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی جلد گرفتاری کے احکامات جاری کردیے

پولیس ریڈنگ پارٹی اشتہاری کی گرفتاری کے لیے گئی تھی جس پہ اشتہاری ملزمان کی جانب سے فائرنگ شروع ہوگئی ۔ پولیس

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہیڈکانسٹیبل کو علاج معالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا

پولیس کے جاری کردہ پیغام میں بتایا گیا ہے کے ایس ایچ اوکہوٹہ پولیس نفری کے ہمراہ علاقہ میں سرچ آپریشن کر رہےہیں، واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے گا ۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں