menu icon

اسرائیلی فوج کی سفاکیت، ایک اور فلسطینی بچے کی جان لے لی

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج کی سفاکیت نے ایک اور معصوم فلسطینی کی جان لے لی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے خوف سے 7 سالہ
web desk dharti ویب ڈیسک
seven years old ryan palestine


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج کی سفاکیت نے ایک اور معصوم فلسطینی کی جان لے لی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے خوف سے 7 سالہ ریان کا دل بند ہوگیا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسکول سے واپس آتے ہوئے ریان اور دیگر بچوں کا اسرائیلی فوجیوں نے پیچھا کیا تھا۔

میڈیا کے مطابق ریان اسرائیلی فوجیوں سے خوف زدہ ہو کر بھاگا اور اونچی جگہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا، اسپتال لانے پر دل بند ہونے سے سات سالہ ریان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔

امریکی محکمہ خارجہ نے 7 سالہ ریان کی ہلاکت کی مکمل اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایک معصوم فلسطینی بچے کی موت پر دل شکستہ ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں