menu icon

معروف ٹی وی پروگرام کے گیم شو کا حوالہ دے کر عوام کو لوٹنے والے گرفتار

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے دو مختلف کارروائیوں میں جعلی گیم شو کے نام پر لوگوں کو
web desk dharti ویب ڈیسک
fia action


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے دو مختلف کارروائیوں میں جعلی گیم شو کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کے 5 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان جعلی گیم شو کے نمائندے اور خود کو ایک شخص کا رشتہ دار ظاہر کرکے لوگوں کو لوٹتے تھے۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان عمران، علی رضا اور منیر گیم شو کے جعلی نمائندے بن کر عام شہریوں کو کال کرتے اور انعام کا لالچ دے کر ان سے پیسے بٹورتے تھے، ملزمان نے مختلف لوگوں سے آٹھ لاکھ روپے لوٹے تھے۔

ایف آئی اے نے ایک اور کارروائی میں  ملزم غلام شبیر اور عمران کو گرفتار کیا، ملزمان نے خود کو ایک شخص کا رشتہ دار ظاہر کر کے تین لاکھ روپے بٹورے تھے۔

ایف آئی سائبر کرائم سرکل فیصل آباد کے مطابق دو مختلف کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئےہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں