menu icon

“جتنا سوؤ اتنا کماؤ” کمپنی نے نوکری کے متلاشی لوگوں کے لیے انوکھی پیشکش کر دی

امریکہ کی ایک میٹرس بنانے والی کمپنی نوکری کے لیے ایسے لوگوں کو تلاش کر رہی ہے جو زیادہ سے زیادہ سو کر گزار سکیں۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کی
web desk dharti ویب ڈیسک


امریکہ کی ایک میٹرس بنانے والی کمپنی نوکری کے لیے ایسے لوگوں کو تلاش کر رہی ہے جو زیادہ سے زیادہ سو کر گزار سکیں۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک کی ایک مقامی میٹرس کمپنی نے ویب سائٹ پر آفر لگائی ہے جس کے مطابق کمپنی کو ایسے لوگوں کی تلاش ہے جو ان کے اسٹورز میں غیر متوقع ماحول میں بھی سو سکیں۔

کمپنی کے مطابق نوکری حاصل کرنے والے افراد اپنا تجربہ سوشل میڈیا پر بھی شئیر کریں گے۔ تاہم کمپنی صرف ان لوگوں کو ہائیر کرے گی جو جتنا چاہیں سو سکتے ہیں۔ غیر معمولی نیند لے سکتے ہوں۔ اور کسی بھی ماحول میں انہیں نیند آ جاتی ہوں۔

نوکری کے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 11 اگست ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں