menu icon

ماں اور بیٹا ایک ساتھ امتحان میں پاس ہو کر انوکھی مثال بن گئے

بھارت میں ماں اور بیٹے نے مل کر پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا۔ ڈیلی دھرتی کو موصولہ رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارت میں ماں اور بیٹے نے مل کر پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا۔

ڈیلی دھرتی کو موصولہ رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ماں بندو اور ان کے بیٹے وویک نے ایک ساتھ مقابلے کا امتحان پاس کیا۔ ماں نے چوتھی بار جبکہ بیٹے میں تیسری مرتبہ مقابلے کے امتحان میں حصہ لیا تھا۔

بندو نے 38 رینک کے ساتھ جبکہ ان کے بیٹے وویک نے 92 رینک کے ساتھ امتحان پاس کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وویک کا کہنا تھا کہ ہم اکٹھے پڑھتے رہے ہیں لیکن یہ نہیں سوچا تھا کہ اکٹھے ہی پاس ہوں گے۔ اس پر ہم اور ہمارے خاندان والے بہت خوش ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں