menu icon

پنجاب بھر میں کاروباری اوقات کار پر پابندی ختم، تاجروں کی موجیں

حکومت پنجاب نے صوبے کاروباری اوقات کار کی پابندی ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے رات نو بجے بازار بند کرنے کا
web desk dharti ویب ڈیسک


حکومت پنجاب نے صوبے کاروباری اوقات کار کی پابندی ختم کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے رات نو بجے بازار بند کرنے کا حکم ختم کر دیا ہے۔ اب مارکیٹیں رات نو بجے کے بعد بھی کھلی رہ سکیں گی۔ جبکہ دوسری جانب اتوار کو لازمی چھٹی کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے صوبے میں لوڈ شیڈنگ شدید ہونے کے باعث کاروباری اوقات کار پر پابندی لگائی گئی تھی۔ تاجروں کے لیے رات نو بجے مارکیٹس بند کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں