menu icon

چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر اور روپے میں پھر پنجہ آزمائی، جیت کسی کی، جانیے

کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک بار پھر تگڑا ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل دوسرے کاروباری ہفتے میں روپے کے مقابلے میں
web desk dharti ویب ڈیسک


کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک بار پھر تگڑا ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلسل دوسرے کاروباری ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں دو روپے چار پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ جس کے بعد اس وقت ڈالر سستا ہو کر 222 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اس سے پہلے گزشتہ جمعے کے روز ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی نمایاں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 538 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں