menu icon

سائیکل سوار بچے نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، ویڈیو وائرل

پنجاب کے شہر گجرات میں سائیکل سوار بچے نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے
web desk dharti ویب ڈیسک


پنجاب کے شہر گجرات میں سائیکل سوار بچے نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے فتوپورہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے اپنی جرات، بہادری اور حاضر دماغی سے ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنایا۔ ڈاکو ایک شہری کی موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہا تھا کہ نوعمر طالب علم نے اپنی سائیکل اس کی بائیک میں ٹکرا دی۔ جس سے ڈاکو نیچے گرا اور پھر موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا۔

بہادر طالب علم نے جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے بیگ کو بھی وہیں چھوڑا اور ڈاکو کے پیچھے بھاگ پڑا۔ تاہم ڈاکو فرار ہو گیا۔

طالب علم کی اس جرات پر ڈی پی او گجرات نے نقد انعام سے نوازا جبکہ اہل محلہ نے بچے کو نئی سائیکل لے کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں