menu icon

مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور سے ایسی ویڈیو وائرل کہ آپ بے اختیار سبحان اللہ کہ اٹھیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گر رہی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ
web desk dharti ویب ڈیسک


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گر رہی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے ویڈیو شئیر کی گئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ مقدس شہر مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور پر بارش کے دوران اسما۔ی بجلی گر رہی ہے۔ یہ منظر اس قدر حیران کر دینے والا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے ہیں۔

تاحال اس ویڈیو کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں