menu icon

پاکستان میں اربوں ڈالر کی آمد، لیکن کہاں سے؟ اسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جلد ہی پاکستان کو 4 ارب ڈالر مل جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سعودی
web desk dharti ویب ڈیسک


گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جلد ہی پاکستان کو 4 ارب ڈالر مل جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سے اربوں ڈالر فنڈ کی آمد متوقع ہے۔ اس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ اگلے گیارہ سے بارہ ماہ تک مہنگائی رہے گی۔ جس کے بعد مہنگائی میں کمی آنے کی توقع ہے۔ جبکہ ڈالر کی قیمت مزید گرے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں