menu icon

پہلے سے اپنی موت کا وقت بتانے والے تھر کے ہندو سادھو کے ساتھ کیا ہوا، جان پر آپ کو یقین نہیں آئے گا

اپنی موت کا وقت پیشگی بتا کر سماندھی نامی رسم اختیار کرنے والے تھرپارکر کے ہندو سادھو کو بچا لیا گیا ہے۔ ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی تفصیلات کے
web desk dharti ویب ڈیسک


اپنی موت کا وقت پیشگی بتا کر سماندھی نامی رسم اختیار کرنے والے تھرپارکر کے ہندو سادھو کو بچا لیا گیا ہے۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صحرائی علاقے مٹھی سے تعلق رکھنے والے ہندو بھگت کھیم چند نے اپنی موت کا پیشگی اعلان کیا۔ اور بتایا کہ وہ 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب مر جائیں گے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی انہوں نے مذہبی رسم سماندھی لیتے ہوئے کھانا پینا چھوڑ دیا۔

یاد رہے کہ سماندھی ایک ایسی رسم ہے جس میں کوئی ہندو بھگت اپنی موت کے وقت کا اعلان کر کے کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے۔ کھیم چند کی جانب سے سماندھی کے اعلان کے بعد ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ جس کے بعد مٹھی کے ایس ایس پی حسن سردار نیازی نوٹس لیتے ہوئے کھیم چند کے پاس پہنچے اور انہیں کھانے پینے پر راضی کر لیا۔

ایس ایس پی حسن سردار سادھو کو کھانا کھلاتے ہوئے (فوٹو: امتیاز دھارانی،سوشل میڈیا)

پولیس کے مطابق کھیم چند دراصل اپنی بیوی کی وفات سے دل برداشتہ ہو گیا تھا۔ اور اس نے مایوس ہو کر سماندھی لینے کا اعلان کیا۔ تاہم ایس ایس پی حسن سردار نے ان کو اس بات پر راضی کیا کہ مقامی ہندو مجالس اور تقریبات میں ان کی بڑی ضرورت ہے۔ اس لیے وہ کھانے پینے پر راضی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں