menu icon

خبردار، ذیابیطس کی نئی پراسرار قسم دریافت ہو گئی

سائنسدانوں نے ذیابیطس کی نئی قسم دریافت کی ہے جس سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق “لو بی ایم آئی”
web desk dharti ویب ڈیسک


سائنسدانوں نے ذیابیطس کی نئی قسم دریافت کی ہے جس سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق “لو بی ایم آئی” کے نام سے دریافت ہونے والی ذیابیطس کی یہ قسم ناقص غذا کے باعث پیدا ہوتی ہے۔ یہ بیماری کمزور اور لاغر افراد کو زیادہ متاثر کرتی ہے۔

ایک اندازے کے مطابق یہ بیماری ایشیا اور صحرائے صحارا کے جنوب میں واقع ممالک میں زیادہ پھیلتی ہے اور لاکھوں افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ فی الحال ناقص غذا کے باعث ہونے والی ذیابیطس کا علاج واضح نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں