menu icon

“رنگ گیلکسی” جیمز ویب دوربین کی ایسی تصویر جس نے ورطہ حیرت میں ڈال دیا

ناسا کی جانب سے خلاء میں بھیجی گئی انفراریڈ دوربین جیمز ویب کی جانب سے کائنات کی کھوج جاری ہے۔ اسی سلسلے میں جیمز ویب دوربین سے ایسی تصویر لی
web desk dharti ویب ڈیسک


ناسا کی جانب سے خلاء میں بھیجی گئی انفراریڈ دوربین جیمز ویب کی جانب سے کائنات کی کھوج جاری ہے۔ اسی سلسلے میں جیمز ویب دوربین سے ایسی تصویر لی گئی ہے جس نے فلکیات سے دلچسپی رکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جیمز ویب خلائی دوربین نے کارٹ ویل کہکشاں کی انتہائی خوبصورت تصویر کی عکسبندی کی ہے۔یہ کہکشاں زمین سے 50 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ اس کہکشاں میں دو چھلے ہیں۔ اندر کی جانب ایک روشن دائرہ ہے۔ جبکہ اس کے بیرونی جانب بھی ایک چھلا ہے۔ یوں یہ کہکشاں ایک انگوٹھی کا منظر پیش کر رہی ہے۔ اسی لیے اسے رنگ گیلکسی بھی کہا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ خلاء میں عام طور پر اسپائرل ٹائپ کہکشائیں پائی جاتی ہیں۔ اس طرح انگوٹھی کی شکل والی کہکشاں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔ اسی لیے یہ نظارہ حیرت انگیز ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں