menu icon

دنیا کی تاریخ کا مختصر ترین دن ریکارڈ

سائنسدانوں نے زمین کی گردش کی رفتار میں کمی کے باعث دنیا کی تاریخ کا مختصر ترین دن ریکارڈ کیا ہے۔ کولوراڈو میں وقت کی پیمائش کرنے والے آلات کی
web desk dharti ویب ڈیسک


سائنسدانوں نے زمین کی گردش کی رفتار میں کمی کے باعث دنیا کی تاریخ کا مختصر ترین دن ریکارڈ کیا ہے۔

کولوراڈو میں وقت کی پیمائش کرنے والے آلات کی مدد سے 29 جون کو تاریخ کا مختصر ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ کیونکہ 24 گھنٹوں کا چکر 1 اعشاریہ 59 ملی سیکنڈ پہلے مکمل ہوا۔

سائنسدانوں نے اس پیمائش کے بعد گھڑیوں اور زمین کے چکر کے درمیان مطابقت رکھنے کے لیے “لیپ سیکنڈ” کا خیال پیش کر دیا ہے۔ لیپ سیکنڈ کی مدد سے زمینی چکر اور ایٹمی گھڑیوں کے مابین مطابقت پیدا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ وقت میں اس قدر خفیف تبدیلی نہ محسوس ہونے کے برابر ہے۔ تاہم اس سے زمین کے گرد زیر گردش مصنوعی سیاروں اور ایٹمی آلات وغیرہ کے مابین وقت کی پیمائش میں بڑا بگاڑ پیدا ہو سکتا ہے۔ اسی لیے زمینی چکر کو گھڑیوں سے مطابقت بنانے کے لیے گھڑیاں لیپ سیکنڈ کے تحت تیز رفتار کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں