menu icon

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو 10مقدمات میں ریلیف مل گیا

اسلام آباد (ڈیلی دھرتی آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو اسلام آبادکی سیشن کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے وکلا کی
web desk dharti ویب ڈیسک
PTI


اسلام آباد (ڈیلی دھرتی آن لائن)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو اسلام آبادکی سیشن کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے وکلا کی وساطت سے سیشن جج کامران بشارت مفتی کی عدالت میں غداری، توڑ پھوڑ سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کی۔ جس پر سیشن جج نے منظور کرتے ہوئے10مقدمات میں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ستمبر کے پہلے ہفتے تک ضمانت منظورکرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پولیس کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کے احکامات جاری کئے۔ واضح رہے عمران خان پرتھانہ کوہسار میں غداری سمیت اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں توڑ پھوڑ، تصادم سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں