menu icon

احمد رضا میر، اور رمشا خان کے بیچ کیا چل رہا ہے؟ چہ مگوئیاں جاری

پاکستان کے معروف شوبز اداکاروں احمد رضا میر اور رمشاء خان کے درمیان دوسری سے بڑھ کر کسی تعلق کی خبریں زبان زدعام ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان کے معروف شوبز اداکاروں احمد رضا میر اور رمشاء خان کے درمیان دوسری سے بڑھ کر کسی تعلق کی خبریں زبان زدعام ہو رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ گمان کیا جا رہا ہے کہ دونوں کے درمیان تعلق دوستی سے کہیں بڑھ کر ہو چکا ہے۔ بلکہ بعض صارفین تو یہاں تک کہتے نظر آ رہے ہیں کہ دونوں کی آپس میں منگنی ہو چکی ہے۔

حال ہی میں رمشا کی جانب دیے گئے ایک انٹرویو میں احمد رضا میر کی خوب تعریفیں کی گئی تھیں۔ انہوں نے احد رضا میر کو ایک سچا، شریف اور بہترین ساتھی اداکار قرار دیا۔


واضح رہے کہ احد رضا میر کی شادی اداکارہ سجل علی سے ہوئی تھی۔ جو کہ کامیاب نہ ہو سکی۔ دوسری جانب رمشا کا تعلق بھی بلال عباس کے ساتھ تھا جو کہ ناراضگی کے باعث ٹوٹ گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں