menu icon

عمران خان ملک میں حقیقی تبدیلی لائیں گے، رضوانہ غضنفر کی یونائٹڈ جرنلسٹس فورم کے وفد سے گفتگو

لاہور( ڈیلی دھرتی رپورٹرز ڈیسک) چائلڈپروٹیکشن بیورو پنجاب کے بورڈ آف گورنرز کی ممبراور تحریک انصاف ویمن ونگ پنجاب کی سابق ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رضوانہ غضنفر نے یونائیٹڈجرنلسٹس فورم آف
web desk dharti ویب ڈیسک


لاہور( ڈیلی دھرتی رپورٹرز ڈیسک) چائلڈپروٹیکشن بیورو پنجاب کے بورڈ آف گورنرز کی ممبراور تحریک انصاف ویمن ونگ پنجاب کی سابق ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رضوانہ غضنفر نے یونائیٹڈجرنلسٹس فورم آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک میں حقیقی تبدیلی لائیں گے۔

اس موقع پر یونائٹڈ جرنلسٹس فورم کے سینئر نائب صدر مناظرعلی نے وفدکی قیادت کی۔ جبکہ وفد میں سیکرٹری جنرل یوجے ایف پی رضامحمد، سینئر پروڈیوسر فراست سلیم جنجوعہ، سینئر پروڈیوسر فیاض حسین اور دیگرشامل تھے۔

سیکرٹری جنرل یو جے ایف پی رضا محمد نے رضوانہ غضنفر کو فورم کا تفصیلی تعارف کرایا اور مختلف منصوبوں اور فلاحی پروگرامز کے حوالے سے بریفنگ دی۔رضوانہ غضنفرنے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فلاحی کاموں میں خود کو مصروف رکھنے سے ذہنی سکون ملتاہے اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر ایسے موقع پر خودکو متحرک رکھ سکیں جہاں دکھی انسانیت،بچوں اور خواتین کو سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔


تحریک انصاف کے ساتھ وابستگی کے حوالے سے رضوانہ غضنفرنے کہا کہ وہ شروع دن سے پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔ اور عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو اس ملک میں حقیقی تبدیلی لائیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں