menu icon

دانیہ ملک نے عدت توڑ دی؟ اہم ویڈیوز سامنے آ گئیں

پاکستان کے معروف ٹی وی کمپیئر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک جو کہ بقول ان کے عامر لیاقت کی وفات کے بعد عدت میں بیٹھی تھی، کی ایسی
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان کے معروف ٹی وی کمپیئر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک جو کہ بقول ان کے عامر لیاقت کی وفات کے بعد عدت میں بیٹھی تھی، کی ایسی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن سے علم ہوتا ہے کہ مبینہ طور پر انہوں نے عدت توڑ دی ہے

سوشل میڈیا پر دانیہ ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ وہ اپنے شوہر عامر لیاقت کے لیے دعا کرنے دربار پر جا رہی ہیں۔

دانیہ ملک کی یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی تھی کہ آیا کہ انہوں نے عدت توڑ دی ہے۔ تاہم اس معاملے میں وضاحت بھی آ چکی ہے۔


ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق دانیہ ملک کی وائرل ہونے والی ویڈیو دراصل کئی ماہ پرانی ہے۔ اس ویڈیو کو دانیہ ملک نے 28 اپریل کو اپنے اکاؤنٹ سے اپلوڈ کیا تھا۔ جبکہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات 9 جون کو ہوئی۔ اس طرح سوشل میڈیا پر دانیہ کی پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں