menu icon

سدھو موسے والا اور ملتان الیکشن کا آپس میں کیا تعلق، دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

ملتان میں ضمنی الیکشن کی کمپین کے دوران ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں سدھو موسے والا بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے حلقے پی
web desk dharti ویب ڈیسک


ملتان میں ضمنی الیکشن کی کمپین کے دوران ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں سدھو موسے والا بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کے حلقے پی پی 217 سے پی ٹی آئی کو امیدوار زین قریشی کے پوسٹر پر سدھو موسے والا کی تصویر بھی شائع ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملتان کے حالیہ ضمنی انتخابات کے لیے تشہیری پوسٹر پہ سدھو موسے والا بھی دیگر حلقے کے امیدوار اور سپورٹرز کے درمیان نمایاں ہیں۔ حلقہ امیدوار زین قریشی نے اس پوسٹر سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں اس بارے میں علم نہیں کہ یہ پوسٹر کس نے بنوایا ہے۔ تاہم وہ اس کو بنوانے والے کے شکرگزار ہیں کیونکہ اس سے ان کا پوسٹر وائرل ہوا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو گزشتہ دنوں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد سرحد کے دونوں اطراف موجود ان کے مداحوں نے اس پر شدید غم و غصے اور افسوس کا اظہار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں