menu icon

فیصلہ سمجھ نہیں آیا، پرویز الٰہی نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ انہیں فیصلہ سمجھ ہی
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ انہیں فیصلہ سمجھ ہی نہیں آیا۔ اس لیے فیصلے کو نہیں مانتے۔ فیصلے کے خلاف اپیل کے لیے سپریم کورٹ جائیں گے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ہمارے گیارہ اراکین ملک سے باہر ہیں۔ وہ حج پر گئے ہیں اتنی جلدی کیسے آ سکتے ہیں۔ بارہ گھنٹے کا نوٹس ہے۔ ان کے علاؤہ سات بیرون ملک ہیں جبکہ پانچ کا نوٹیفیکیشن ابھی تک نہیں ملا تو الیکشن کیسے ہو گا۔

اسپیکر صوبائی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا۔ اس حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تاہم ہم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں