menu icon

ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں۔

اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران جب ایک کارکن نے عمران خان کو مخاطب کیا اور کہا کہ خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے لیٹنے کو بھی تیار ہیں، آپ حکم کریں، تو چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں۔ اس وقت ہمیں اپنی قوم کے نوجوانوں اور خواتین کی ضرورت ہے۔

سابق وزیر اعظم نے خطاب کے دوران مزید کہا کہ تیس سال سے چوری کرنے والے ہمارے سروں پر مسلط کر دیے گئے ہیں۔ یہ لوگ ہم سے غلامی کروانے کے لیے لائے گئے ہیں۔ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پیروں میں پڑی ہوئی ہے اور ان کی شرائط مان کر مہنگائی کر رہی ہے۔


سابق وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جلد اسلام آباد میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں