menu icon

عید الاضحیٰ کس دن ہو گی، اعلان ہو گیا

رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم ذی الحجہ پرسوں بروز جمعہ کو ہو گی۔ جبکہ عید الاضحیٰ 10 جولائی
web desk dharti ویب ڈیسک


رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم ذی الحجہ پرسوں بروز جمعہ کو ہو گی۔ جبکہ عید الاضحیٰ 10 جولائی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

اس سے پہلے ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ جبکہ اجلاس میں مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان سمیت محکمہ موسمیات اور فلکیاتی ماہرین نے بھی شرکت کی۔

اجلاس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں اس لیے ملک بھر میں عید الاضحیٰ 10 جولائی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں