menu icon

ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کے حوالے سے ویٹو واپس لے لیا

ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے ویٹو واپس لے لیا ہے۔ جس کے بعد دونوں ممالک کی نیٹو میں شمولیت کی راہ ہموار
web desk dharti ویب ڈیسک


ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے ویٹو واپس لے لیا ہے۔ جس کے بعد دونوں ممالک کی نیٹو میں شمولیت کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اسپین کے شہر میڈرڈ میں چار گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔ جس میں طویل غوروخوض کے بعد ترکی کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا۔ گفت و شنید کے بعد ترکی نے ویٹو واپس لینے کا اعلان کیا۔

فن لینڈ کے صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ جس کے بعد ترکی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے گا۔


ادھر نیٹو کے جنرل سیکرٹری اور ترک صدر نے بھی اس معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں