menu icon

ادکارہ کبریٰ خان کی ایسی بولڈ تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر خون کھول اٹھے

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں کہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ ٹی وی ڈرامہ سنگ ماہ سے
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں کہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

ٹی وی ڈرامہ سنگ ماہ سے مقبولیت کی انتہاؤں کو چھونے والی اداکارہ کبریٰ خان ان دنوں اپنی فلم “لندن نہیں جاؤں گا” کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اس مہم کے دوران ان کی کچھ بولڈ تصاویر سامنے آئی ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جو تصاویر جاری کی ہیں ان میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں پہلے پھولوں والی میکسی پہن رکھی ہے۔ جسے صارفین نے غیر مناسب قرار دیا ہے۔

گو کہ اداکارہ نے خود پر کی جانے والی تنقید کا جواب نہیں دیا۔ لیکن بعض صارفین کی جانب سے کبریٰ خان کی توصیف بھی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں