menu icon

ہمدردیوں کی کوئی ضرورت نہیں، دعا زہرہ کا دبنگ انٹرویو

کراچی سے لاہور آ کر ظہیر احمد کے ساتھ شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ نے ایک اور انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہا انہیں یوٹیوبرز کی ہمدردیوں کی کوئی
web desk dharti ویب ڈیسک


کراچی سے لاہور آ کر ظہیر احمد کے ساتھ شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ نے ایک اور انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہا انہیں یوٹیوبرز کی ہمدردیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ میرے خلاف جھوٹی باتیں کہنا بند کریں۔

سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا زہرہ معروف یوٹیوبر زنیرا ماہم جو انٹرویو دیتے ہوئے کہ دیگر یوٹیوبرز سے مخاطب ہیں اور انہیں اپنے خلاف پروپیگنڈے اور ہمدردیوں کے سلسلے روکنے کو کہ رہی ہیں۔

انٹرویو کے دوران دعا زہرہ کا مزید کہنا تھا کہ ان کے گھر والوں کو سارا پتہ تھا کہ میں کہاں گئی ہوں اور کیوں گئی ہوں۔ میں نے انہیں بتایا ہوا تھا۔ اور اس بناء پر مجھے مار بھی پڑی تھی۔ میں نکلنے سے پہلے لیٹر لکھ کر آئی تھی۔


اپنے والدین سے مخاطب ہوتے ہوئے دعا زہرہ کا کہنا تھا کہ وہ ضد چھوڑ دیں اور انہیں اور ان کے خاوند کو قبول کر لیں۔ دوسری جانب یوٹیوبرز سے بھی دعا زہرہ نے کہا کہ وہ ان کے شوہر کی عزت کریں۔ اور جھوٹی باتیں پھیلانا بند کر دیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں