menu icon

عمران خان نے توشہ خانہ سے کتنی مالیت کی گھڑیاں فروخت کیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ایک رپورٹ کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ سے لی گئی تین گھڑیاں مقامی گھڑی ڈیلر کو 154 ملین روپے میں فروخت
web desk dharti ویب ڈیسک


ایک رپورٹ کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ سے لی گئی تین گھڑیاں مقامی گھڑی ڈیلر کو 154 ملین روپے میں فروخت کیں۔

سرکاری اداروں کی جانب سے کی گئی تفتیش کے مطابق یہ تینوں گھڑیاں نایاب کلاس سے تعلق رکھتی تھیں اور یہ بین الاقوامی راہنماؤں کی جانب سے تحفے میں دی گئی تھیں۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق توشہ خانے میں 20 فی صد ایڈوانس جمع کروانے کی بجائے پہلے ان گھڑیوں کو بیچا گیا اور بعد میں ان کی بیس فی صد رقم توشہ خانے میں جمع کروائی گئی۔ جبکہ ان گھڑیوں میں سے مہنگی ترین گھڑی 101 ملین روپے کی تھی۔


واضح رہے کہ یہ تین گھڑیاں اس گھڑی کے علاؤہ کے علاؤہ ہیں جو کہ برادر اسلامی ملک سعودی عرب کی جانب سے تحفے میں دی گئی تھیں۔ اور جسے دبئی میں بیچے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں