menu icon

پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ، ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب میں کئی ماہ سے جاری آئنی بحران کے تناظر میں آج لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت ہو گی۔ حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کے لیے
web desk dharti ویب ڈیسک


پنجاب میں کئی ماہ سے جاری آئنی بحران کے تناظر میں آج لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت ہو گی۔ حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کے لیے پانچ رکنی لارجر پہنچ آج سماعت کرے گا۔

جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا اور ممکنہ طور پر حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کے متعلق فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اس کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے تھے کہ وزارت اعلیٰ کا انتخاب دوبارہ ہو گا۔ تاہم اس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ایک روز کی مہلت دی گئی تھی۔


ادھر متوقع عدالتی فیصلے کے تناظر میں مسلم لیگ نواز کے راہنماؤں نے مشاورت شروع کر دی ہے۔ پنجاب میں نمبر گیم پوری کرنے کے لیے تگ و دو کی جا رہی ہے۔ جبکہ سیاسی رابطوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں