menu icon

کنڈوم بنانے والی کمپنی کی عالیہ بھٹ کو انوکھے انداز میں مبارکباد

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنے ہونے والے بچے کے استقبال کے لیے تیار
web desk dharti ویب ڈیسک


بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنے ہونے والے بچے کے استقبال کے لیے تیار ہیں۔

عالیہ بھٹ کی جانب سے اس اعلان کے بعد شوبز ستاروں کی جانب سے عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن کنڈوم بنانے والی کمپنی ڈیوریکس نے ایک قدم آگے بڑھ کر منفرد انداز میں جوڑی کو مبارکباد دے دی ہے۔

کنڈوم بنانے والی کمپنی نے رنبیر کپور کی فلم کے مشہور گانے “چنا میریا” کے بول کو اپنے تہنیتی پیغام کا حصہ بنایا۔ جس پر لکھا تھا کہ محفل میں تیری ہم تو نہیں تھے۔

کنڈوم بنانے والی کمپنی کی جانب سے اس انوکھے انداز میں پیغام نے سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا کر دیا ہے۔ جبکہ بعض صارفین اس منفرد پبلسٹی کو سراہ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں