menu icon

شاہد آفریدی پھنس گئے، ایسا قدم کہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا موٹروے پر چالان کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی اووراسپیڈ
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا موٹروے پر چالان کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی اووراسپیڈ ہو گئی۔ گاڑی کی رفتار مقررہ حدود سے زیادہ ہونے کے باعث موٹروے پولیس نے زاہد آفریدی کی گاڑی کو روکا اور 1500 روپے چالان کر دیا۔

شاہد آفریدی نے جرمانہ ادا کیا اور موٹروے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے ان کے ساتھ سیلفی بھی لی۔ اپنی پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔

شاہد آفریدی نے چالان کرنے والے موٹروے پولیس اہلکاروں کے ساتھ سیلفی بھی لی

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں