menu icon

لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی، وزیر اعظم نے ہاتھ کھڑے کر دیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے عندیہ دیا ہے کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اراکین اسمبلی کے ساتھ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لوڈشیڈنگ
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر اعظم شہباز شریف نے عندیہ دیا ہے کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

اراکین اسمبلی کے ساتھ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لوڈشیڈنگ کی نوید سناتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی۔ کیونکہ جولائی کے لیے گیس کے جہاز نہیں ملے۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کئے۔ انہوں نے پہلے ہی سخت شرائط کو مان لیا تھا۔ عوام کو مہنگائی کا سامنا ہے۔ جس کے لیے امراء پر براہ راست ٹیکس لگایا ہے۔


عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ امراء پر لگائے گئے ٹیکس سے دو سو ارب روپے سے زائد اکٹھے ہونے کی توقع ہے۔ یہ ایک انقلابی قدم ہے۔ صاحب ثروت افراد کو چاہیے کہ وہ آگے آئیں۔ اور قربانی کے جذبے کے تحت غریب طبقے کی مدد کریں.

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں