menu icon

کرونا کا پھیلاؤ، ایک بار پھر ماسک پہننا لازمی قرار

ملک میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے سفر کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں کرونا
web desk dharti ویب ڈیسک


ملک میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے سفر کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں کرونا کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک بھر میں دو افراد کرونا کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.85 فی صد تک پہنچ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے کووڈ کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر اندرون ملک پروازوں، ریلوے اور عوامی ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران ماسک لازمی پہننا ہو گا۔


واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 382 افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ جبکہ اس وقت 85 مریض انتہائی نگہداشت کے وارڈز میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں