menu icon

اسحاق ڈار کی واپسی, بڑی خبر سامنے آ گئی

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ ممکنہ طور پر انہیں دوبارہ وزیر داخلہ بنایا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ ممکنہ طور پر انہیں دوبارہ وزیر داخلہ بنایا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے۔ وطن واپس لوٹتے ہی وہ بطور سینیٹر اپنا حلف لیں گے۔ جس کے بعد انہیں وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔

واضح رہے کہ موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل چونکہ ممبر پارلیمنٹ نہیں ہیں۔ اس لیے چھ ماہ سے زیادہ وفاقی وزیر خزانہ کے طور پر نہیں رہ سکتے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں