menu icon

روس دیوالیہ ہو گیا، اہم خبر سامنے آ گئی

لگ بھگ ایک صدی بعد روس عالمی بونڈز مارکیٹ میں دیوالیہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق روس عالمی
web desk dharti ویب ڈیسک


لگ بھگ ایک صدی بعد روس عالمی بونڈز مارکیٹ میں دیوالیہ ہو گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق روس عالمی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ کر گیا ہے۔ روس کی جانب سے بونڈز کی مد میں دا کروڑ ڈالرز منافع ادا کیا جانا تھا لیکن وہ نہیں کر پایا۔

روس کے مرکزی بینک نے یوروکلئیر کو دس کروڑ ڈالر ادا کیے۔ لیکن وہ پابندیوں کے باعث پہنچ نہیں پائے۔ یوں منافع کی رقم بونڈ ہولڈرز تک نہیں پہنچ پائی۔

دوسری جانب روسی صدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس 500 کلومیٹر تک مار کرنے والا میزائل نظام بیلاروس کو فراہم کرے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں