menu icon

اب وہ ٹک ٹاک نہیں رہی، ایپ سے بڑا اعزاز چھن گیا

رینکنگ کے اعتبار سے دنیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک سے اب یہ اعزاز چھن گیا ہے۔ کلاؤڈ فلئیر کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق اب ٹک
web desk dharti ویب ڈیسک


رینکنگ کے اعتبار سے دنیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک سے اب یہ اعزاز چھن گیا ہے۔

کلاؤڈ فلئیر کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق اب ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین ایپ کے درجے پر فائز نہیں رہی۔ گوگل نے ٹک ٹاک سے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے سال پہلی مرتبہ ایسا ہوا تھا کہ ٹک ٹاک نے گوگل کو بھی پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا تھا۔ یوں ٹک ٹاک نے 2021 میں نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ لیکن ایک سال بعد گوگل نے اپنا چھینا گیا اعزاز واپس لے لیا ہے۔


کلاؤڈ فلئیر کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق گوگل ایک بار پھر پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ جبکہ اس کے بعد ٹک ٹاک دوسرے نمبر پر ہیں۔ پھر فیسبک، مائیکرو سافٹ اور ایپل بالترتیب تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔

ادھر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر اور میٹا کی واٹس ایپ، ٹاپ ٹین کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں