menu icon

پاکستانی نوجوان کی محبت میں آئی بھارتی اسکول ٹیچر واہگہ بارڈر پر گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر واہگہ بارڈر پر آئی بھارتی خاتون ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش سے
web desk dharti ویب ڈیسک


سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر واہگہ بارڈر پر آئی بھارتی خاتون ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی اسکول ٹیچر کی سوشل میڈیا پر لاہور کے ایک نوجوان سے دوستی ہوئی۔ دوستی زندگی بھر ساتھ نبھانے کے عہد میں بدل گئی۔ اور خاتون نے اپنے جیون ساتھی سے ملنے کی ٹھان لی۔ اور دبئی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے توسط سے پاکستان کا ویزہ حاصل کر لیا۔

پولیس کے مطابق خاتون 14 کو گھر والوں کو بغیر بتائے غائب ہوئیں تو گھر والوں کی شکایت پر ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشنز پر ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ اور بالآخر خاتون کو واہگہ بارڈر پر پکڑ کر دارالامان بھجوا دیا گیا ہے۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو نامعلوم نمبرز سے کالز آ رہی تھیں جس کی تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں