menu icon

سندھ بلدیاتی انتخابات ؛ پیپلز پارٹی نے پہلے مرحلے میں میدان مار لیا

سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے جیت اپنے نام کر لی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری
web desk dharti ویب ڈیسک


سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے جیت اپنے نام کر لی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق 354 میں سے 302 نشستوں کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ جن میں پیپلز پارٹی 239 نشستیں جیت کر سب سے آگے ہے۔

نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے 21 نشستیں جیتیں۔ انیس آزاد امیدوار منتخب ہوئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف صرف 14 سیٹوں پر کامیابی سمیٹ سکی۔


اس سے پہلے کئی حلقوں میں بے ضابطگیوں کی اطلاعات آنے کے بعد انتخاب کا مرحلہ روک دیا گیا تھا۔ جبکہ اپوزیشن، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کی جانب سے پیپلز پارٹی پر دھاندلی کے الزامات بھی لگائے گئے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں