menu icon

حکومت نے قومی بھنگ اتھارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس کی جانب سے بھنگ پالیسی تیار کر لی گئی ہے۔ جس کے تحت قومی بھنگ اتھارٹی کا قیام بھی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس کی جانب سے بھنگ پالیسی تیار کر لی گئی ہے۔ جس کے تحت قومی بھنگ اتھارٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔

موصول شدہ دستاویز کے مطابق قومی بھنگ اتھارٹی بھنگ کی صنعتی طور پر تیاری کے لیے سرمایہ کاروں کو پندرہ سال کے لیے لائسنس جاری کرے گی۔ پالیسی کے تحت بھنگ کی تیاری اور اس کے بیج کی درآمد و کاشت کاری وغیرہ سمیت دیگر مراحل کی نگرانی اینٹی نارکوٹکس فورس کرے گی۔

پالیسی کے تحت بھنگ کی کاشت اور مینوفیکچرنگ وغیرہ کی نگرانی بھی انسداد منشیات فورس کی جانب سے ہو گی۔ جبکہ فیڈرل سیڈ سرٹیفیکیشن نامی ادارہ بھنگ کے مقامی یا درآمد کردہ بیج کے سرٹیفیکیٹ کا اجراء کرے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں