menu icon

سعودی عرب کی جانب سے جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے اعلیٰ ترین اعزاز کا اعلان

سعودی عرب نے افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو مملکت کے اعلیٰ سول ایوارڈ “کنگ عبدالعزیز میڈل فار ایکسیلنس” سے نواز دیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن
web desk dharti ویب ڈیسک


سعودی عرب نے افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو مملکت کے اعلیٰ سول ایوارڈ “کنگ عبدالعزیز میڈل فار ایکسیلنس” سے نواز دیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جدہ کے شاہی محل میں منعقدہ خصوصی تقریب میں آرمی چیف کو اس ایوارڈ سے نوازا۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو یہ ایوارڈ ان کی پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے عوض دیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں